

Loading content...
اس بات کا ثبوت وہ مکالمات ہیں جو انہوں نے حکیم بن طفیل ملعون کے سامنے ادا کئے تھے کیونکہ وہ عدی بن حاتم کا داماد تھا اور جناب طرماح کا بہنوئی تھا اور اسے سمجھانے کیلئے جو کوشش جناب طرماحعلیہ السلام نے کی وہ یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ عدی بن حاتم کے بیٹے تھے، حکیم بن طفیل وہ ملعون شخص تھا جس نے کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کو شہید کیا تھا اور عدی بن حاتم اس کی سفارش کرنے کیلئے جناب مختیار ثقفیعلیہ السلام کے پاس بھی گیا تھا، یہ ایک الگ موضوع ہے جسے میں ترک کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار