

Loading content...
دوسرے جناب طرماح بن عدی بن حاتم تھے، کچھ لوگوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ طرماح جو کربلا میں موجود تھے یہ وہ طرماح نہیںتھے جو عدی بن حاتم طائی کے بیٹے تھے، کچھ لوگوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ عدی بن حاتم کے چار بیٹے تھے ، طرفہ، طریف، مطرف، اور محمدجبکہ طرماح نام کا ان کا کوئی بیٹا تھا ہی نہیں، یہ بھی ان کا اشتباہ ہے کیونکہ جناب طرماح واقعی عدی بن حاتم کے بیٹے تھے، عدی بن حاتم کے باقی فرزند جنگ ِجمل اور صفین میں امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں قربان ہوگئے تھے مگر یہ جناب طرماح میدان کربلا میں موجو د تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار