

Loading content...
واقصہ سے المغیثہ کا کل فاصلہ 97کلومیٹر تھا ، جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا سفر واقصہ سے شروع کیا تو ابھی وہ شیراف کے مقام پر نہیں پہنچے تھے کہ راستے میں تین جوان کوفہ سے آکر امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں شامل ہوئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار