

Loading content...
اس مقام پر زیر زمین پانی نہیں تھا، بلکہ یہاں ایک چھوٹا سا جھیل نما مقام تھا جس میں بارش کا پانی جمع ہو جاتا تھا اوریہاں کے لوگ وہی پانی پیتے تھے ،اس لئے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے واقصہ کے مقام پر اپنے لشکر سے فرمایا تھا کہ یہاں سے اپنے حساب سے زیادہ پانی اپنے ساتھ لے لو کیونکہ اس سے آگے بہت دور تک پانی میسر نہیں ہو گا ، یہاں سے چالیس اونٹوں پر صرف پانی کی مشکیں بھر کر بار کی گئی تھیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار