

Loading content...
اس سے آگے 18کلومیٹر کے فاصلے پر القرعا کا قصبہ آتا تھا، القرعا کے بعد 75کلومیٹر کا صحرا تھا جس میںذوحسم کے پتھریلی ریت کے ٹیلے تھے، جن میں پانی کہیں بھی میسر نہیں ہوتا تھا ، اس صحرا کے اختتام پر المغیثہ کی منزل آتی تھی اور المغیثہ کا اصل نام ام الغیثہ (بارش کی ماں) تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار