Loading content...
شراف اور واقصہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ عمر بن معتق بن زمرہ بن عبیل کی دو بیٹیاں تھیں ایک کا نام واقصہ تھا اور دوسری لڑکی کا نام شراف تھا یہ دونوں شہر اس نے اپنی بیٹیوں کے نام سے آباد کئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار