

Loading content...
یکم محرم 61ہجری بمطابق30ستمبر 680عیسوی بدھ کی رات کو واقصہ کے مقام سے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا پاک کاروان روانہ ہوا، یعنی محرم کا چاند قافلۂ تسلیم ورضا نے اسی منزلِ واقصہ پر دیکھا، واقصہ سے 4 چار کلومیٹر کے فاصلے پر ایک قصبہ آتا تھا جس کا نام شراف تھا جیسے شیراف بھی کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار