

Loading content...
ان کی شہادت کی خبر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو واقصہ کے مقام پر ملی، اس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن سے فرمایا کہ آپ جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام کی تعزیت کی صف بچھائیں اور ان کی ضعیف والدہ سے تعزیت بھی کریں اور جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام کا پر سہ بھی دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار