

Loading content...
اسی دوران ابن زیاد ملعون کے سپاہیوں نے انہیں منبر سے اتار لیا اور دوبارہ دربار میں لے آئے، اس ملعون نے حکم دیا کہ انہیں مسجد کوفہ کے مینا ریاماذونہ کے اوپر لے جاکر نیچے گرادو… ساری دنیا دیکھ رہی تھی جس وقت انہیںمسجد کے مینار کے اوپر لے جایا جا رہا تھا ان کی نگاہ آسمان کی طرف تھی اور ان کی زبان پر ایک ہی فقرہ تھا کہ میرا خالق میری یہ قربانی قبول فرمانااور میری اس قربانی کو میرے آقا کا صدقہ قرار دینا، مجھے ان کا فدیہ شما ر کرنا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار