

Loading content...
انہوں نے فرمایا کہ یہ نا ممکن ہے کہ میں اپنے مولا علیہ الصلوات والسلام کے شیعوں کے نام تمہیں بتا دوں یوں سمجھو کہ میں ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا، اس ملعون نے ظلم شروع کر دیا اور کہا کہ میں تم سے دو کام ضرور کر ائوں گا، ایک تو کوفی سرداروں کے نام ضرور پوچھوں گا اوردوسرا میں آپ سے آپ کے امام علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں زبان بھی کھلواؤں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار