

Loading content...
اِنہوں نے فرمایا کہ ہم امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے وفادار غلا م ہیں، اس ملعون نے پوچھا کہ تم کوفہ کیوں آئے تھے؟ اِنہوں نے فرمایا کہ ہمیں ہمارے آقاؐ نے اہل کوفہ میں سے کچھ لوگوں کے نام خط عطا فرمایا تھا ہم وہ خط پہنچانے آئے تھے، اس ملعون نے کہا کہ تم مجھے ان کو فی سرداروں کے نام بتائو جن کے نام وہ خط تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار