

Loading content...
جس وقت جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام بطن الرمہ سے روانہ ہوئے تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں ایک خط عطا فرمایا تھا جس میںکوفیوں کے لئے یہ پیغام تحریر تھا کہ جس وقت ہمیں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی اطلاع پہنچی تو پھر ہم نے مدینے میں رہنا مناسب نہیں سمجھا اور آپ کی ہدایت کیلئے مدینے سے روانہ ہو کربطن الرمہ پہنچ چکے ہیںاور یہاں سے ہم آپ کویہ اطلاع بھجوارہے ہیں کہ آپ اب تیاری شروع کردیں، ہم عنقریب آپ کے پاس پہنچ جائیں گے… (R_255)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار