

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت شمر ملعون امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کے لئے آیا تھا تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ذرا گریبان کھول کر اپنا سینہ ہمیں دکھائو، اِس ملعون نے گریبان کھول دیا تھا جس پر برص کے داغ تھے، یہ دیکھ کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے وہا ں بھی یہی خواب بیان کر کے فرمایا تھا او ملعون ہم نے جو مبروص کتا دیکھا تھا وہ تم ہی ہو، اس خواب کو سن کر شمر ملعون جوش میں آگیا تھا اوراس نے کہا تھاکہ اب میں آپ کو پسِ گردن شہید کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار