

Loading content...
ہم نے اپنے آپ کو معراج شہادت پر سر فراز دیکھا ہے اور ہم نے دیکھا ہے کہ کئی کتے ہیں جو ہم پر جسارت کر رہے ہیں اور اُن کتوں میں ایک چِتکبراکتا ایسابھی تھا کہ جس کے جسم پر سفید برص کے داغ دھبے تھے جو اُن تمام کتوں میں سب سے زیادہ گستاخ تھا اور ہمارے ساتھ زیادہ جسارت وہی کر رہا تھا … اس کے بعد فرمایا ہمیں جو شخص شہید کرے گا وہ مبروص ہوگا …(R_254)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار