

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا انہوں نے ہم پر حجت تمام کی ہے، اس لئے ہم پر بھی اتمام حجت واجب ہے، انہوں نے عرض کیا آقا آپ ان پر یوں اتمام حجت کریں کہ انہیںپیغام بھجوا دیں کہ تم کوفی اگر ہمارے معاملے میں مخلص ہوتو ہمارے کوفہ آنے سے پہلے ابن زیاد ملعون اور یزید ملعون کے حواریوں کو کوفہ سے باہر نکال دو، پھرہم تشریف لے آئیں گے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار