

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آپ بجا فرما رہے ہیں اور جو کچھ مخبر صادق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا وہ بھی پورا ہونا ہے، انہوں نے حکم فرمایا تھا جس کی تعمیل کیلئے ہم جارہے ہیں ،ہم اِس سفر کے انجام سے بھی اچھی طرح واقف ہیںاور ہمیںمعلوم ہے کہ ان کوفیوں نے ہمارے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے، اُس نے عرض کیا آقا آپ سب کچھ جانتے ہیں توپھر کیوں تشریف لے جارہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار