

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے عرض کیا آقاؐ ہمیں اس بات کا افسوس ہے کہ ہم اکیلے آئے ہیں دل تو چاہتا تھا کہ اپنے اپنے قبائل کے کچھ جوانوں کو بھی آپ کی نصرت کیلئے ساتھ لے کر آتے مگر کوفہ کے حالات ایسے تھے کہ ہم بھی بڑی مشکل سے وہاں سے نکل پائے ہیں، ابن زیاد ملعون نے تمام راستوں کی ناکہ بندی کی ہوئی ہے اور جس راستے سے آپ تشریف لے جارہے ہیں اس کی بھی ناکہ بند ہو چکی ہے اور ہماری اطلاع کے مطابق کوفہ سے لے کر واقصہ تک پورے صحرا میں ابن زیاد ملعون کی فوج پھیلی ہوئی ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار