

Loading content...
جس وقت ان آنے والے سواروں نے اپنے نقاب الٹے تو یہ جناب نافع بن ہلال بن جمل بن سعد العشیرہ بن مزحج الجملی بجلی تھے جو کوفہ کے ایک سردار تھے، اوران کے ساتھ ان کے ایک غلام عمر ابن خالد اسدی، جناب مسلم بن عوسجہ، جناب ابو عامر صیداوی (صائدی) جناب عابس بن شبیب شاکری اور کوفہ کے کئی دوسرے لوگ بھی تھے جو ابن زیاد ملعون کی ناکہ بندی توڑ کر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہونے کیلئے آئے تھے… (R_252)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار