

Loading content...
اُس وقت مقدمة الجیش یعنی اس قافلہ پاک کے اگلے دستے نے بلند آواز میں نعرۂ تکبیر بلند کیا، جس وقت نعرۂ تکبیر بلند ہوا توتمام نوجوان جو اس قافلے کے ساتھ ساتھ مصروفِ سفر تھے اپنے اپنے گھوڑے دوڑا کر آگے آ گئے ، انہوں نے دیکھا کہ کوفہ سے کئی جوان اپنے گھوڑوںکو سرپٹ دوڑاتے ہوئے آرہے ہیں، اِن لوگوں نے بھی اپنے گھوڑے آگے بڑھائے، اُس وقت آنے والے گھوڑا سواروں نے بھی نعرۂ تکبیر بلند کیا جو اس بات کی علامت تھا کہ ہم آپ کے دوست ہیں دشمن نہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار