

Loading content...
جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا کاروانِ راہِ رضا زبالہ سے القاع کی طرف مصروف سفر تھا اس وقت انہیں سامنے والے راستے پرایسا گرد و غبار نظر آیاکہ جیسے کئی گھوڑے سوار اپنے گھوڑوں کو سر پٹ دوڑاتے ہوئے آرہے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار