

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے دکھ درد کے موسم ختم ہوں،یزدانِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی پاک ہمشیر کا سہاگ دوبارہ بحال ہو، ان کی مانگ کا سندور پھر سے تازہ ہو ،ان کی گود پھر سے بیٹوں سے سج جائے، ان کے ہر نورِ نظر کو عنفوانِ شباب کی ابدی بہار نصیب ہو، ہر نورِ چشم کی نورانی پیشانی کو یہ پاک مادر سہروں سے سجا ہوا دیکھیں ،سب مل کر دعا کریں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار