

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے دونوں ہاتھوں پر پوشاک کو اٹھایا ان کی انکھیں نہیں ساون کا برستا بادل تھیں انہوں نے شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا غازی ویر صلوات اللہ علیہ کیا واقعی میں بیوہ ہوگئی ہوں ؟ ؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار