

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پاک بہن صلوات اللہ علیھاکوسہارا دے کر باقی مستورات صلواة اللہ علیہن کے درمیان جا بٹھایا، شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے مستورات صلواة اللہ علیہن کے زمرے میں بیٹھی بیوہ بہن کے سامنے وہ گٹھڑی رکھی اورآنسو صاف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کے پاک سرتاج کا سامان کوفہ سے آگیا ہے، اب پاک سرتاج کے سامان کو خود ہی سنبھال لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار