

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے پاک بہن کو بتایا کہ آج کوفی ملعونون نے ہمیں ہمارے بھائی جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کا سامان اور وصیت نامہ بھجوایا ہے تلوار اور زرہ تو بک گئی تھی اور باقی جو کچھ تھا بھائی کی آخری وصیت کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے وہ سب کچھ ہمیں بھجوا دیا ہے جن سے ان کی یاد تازہ ہو گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار