

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام آہستہ آہستہ چلتے ہوئے اپنی بیوہ بہن صلواة اللہ علیہا کے قریب تشریف لے آئے، انہوں نے آکر پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کے سر پر ہاتھ رکھا جس وقت سر پر ہاتھ رکھا تو صبر و ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے اور انہوں نے پاک بھائی صلوات اللہ علیہ کے سینے سے سر لگا کر رونا شروع کر دیا اور پھر عرض کیا میرے بھائی کیا پھر کوئی نئی قیامت آگئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار