

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کا سامان جو ایاس بن عثل طائی لے آیا تھا اسے باہر نہیں کھولا گیا بلکہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے حرم سرا میں اطلاع بھجوائی کہ تمام مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہین جمع ہو جائیں ہم تشریف لا رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار