

Loading content...
اس لئے ہم آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے آپ سب پر سے اپنی بیعت کا وزن اٹھا لیا ہے اورہم نے آپ سب کو آزاد کر دیا ہے، ہماری منزل شہادت ہے، ہماری طرف سے آپ سب کو اجازت ہے کہ آپ میں سے جو واپس جانا چاہے وہ بے شک چلا جائے، ہم اس پر خوش ہیںبے شک چلا جائے، اب ہمیں صرف وہ لوگ درکار ہیں جو طعام وآب کی بجائے شمشیر وسناں کو زیادہ عزیز رکھتے ہوں، جو زندگی سے زیادہ موت سے پیار کرتے ہوں، اس لئے ہم نے تم پر سے اپنی بیعت اٹھالی ہے، جس نے جانا ہے بے شک چلا جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار