

Loading content...
فرمایا ہم نے تمہیں اس لئے جمع فرمایا تھا کہ عراق ہمارا ہے یعنی عراق کی حکومت ہمیں حاصل ہوگی مگر اب ہمیں ایک بڑی درد ناک خبر پہنچی ہے اور وہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اور جناب ہانیعلیہ السلام کی شہادت کی خبر ہے، جنہیں امت نے بڑی بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا ہے اور ہم تمہیں آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ کوفیوں نے ہمیں چھوڑ دیا ہے اور وہ ہند جگر خوار کے ناخلف ملعون کے ساتھ مل گئے ہیں اور کئی ابن مرجانہ ملعون کے خوف سے ہماری نصرت سے دست کش ہوگئے ہیں، اب ہماری کیفیت یہ ہے کہ ہمارے لئے یہ زندگی بے رنگ ہوگئی ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار