

Loading content...
جس وقت یہ تمام لوگ خیمۂ اطہر کے باہر جمع ہوگئے تو اُس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے خیمے سے باہرآ گئے پھر سب لوگوں کوبیٹھنے کا حکم فرمایاجس وقت وہ سب بیٹھ گئے، تو اُس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ایک خطبہ انشا فرمایا جس میں حمد وثنا کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار