

Loading content...
اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے ایک غلام کو حکم دیا کہ جا کر تمام لوگوں کو خیمے کے باہر جمع ہونے کا حکم دو ، جس وقت یہ اعلان ہوا تو سب لوگ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے خیمۂ اطہرکے باہر جمع ہوگئے، اُس وقت جو لوگ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تھے ان کی تعداد بہ اختلافِ روایات 8ہزار سے 30 ہزار تک لکھی گئی ہے، یعنی اس منزل تک کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں کم و بیش آٹھ ہزار آدمی شامل تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار