

Loading content...
جس وقت وہ خیمے میں حاضر ہواتو اس کے ہاتھوں میں ایک گٹھڑی تھی، اس نے آ کر وہ گٹھڑی سامنے رکھ دی، کوفہ کے حالات پوچھنے کے بعدکریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے عمر ابن سعد ملعون کا لکھا ہوا وہ خط کھولا جس میں جنا ب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی وصیتیں لکھی ہوئی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار