

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ نمازِ ظہر ین کے بعد کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے ساری آل عقیل علیہ الصلوات والسلام کو بلوایا پھر اس کے بعد تمام خاندانِ پاک علیہ صلوات والسلام کو اپنے بڑے خیمے میں یاد فرمایا، جس وقت تمام افراد جمع ہوگئے تو سب سے پہلے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بڑے لخت جگر اُن کی دستار کے وارث جناب عبداللہ الاکبر علیہ الصلوات والسلام سے پاک باباؐ کی تعزیت کی، پھر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے ایاس بن عثل طائی کو یاد فرمایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار