

Loading content...
اس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا جس مظلوم کیلئے آپ خط لے کر جارہے ہو وہ مظلوم ہم ہیں، وہ خط آپ ہمیں یہیں دے دو اور سامان ہم آپ سے اگلی منزل زبالہ پر قیام کے دوران وصول کر یں گے، آپ نے بھی تو واپس کوفہ ہی جانا ہے اور ہم بھی کوفہ ہی جا رہے ہیں، پھر اگلی منزل پر تمام حالات تفصیل سے سنیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار