

Loading content...
اس نے عرض کی کہ شہنشاہِ معظم مولا حسینؐ ابن علیؐ علیہا الصلوات والسلام نے اپنے پاک بھائی کو اپنا وکیل بنا کر کوفہ بھیجا تھا، کوفیوں نے عہد شکنی کی، جس کی وجہ سے وہ شہید ہوگئے اور اُن کی وصیت کے مطابق ان کا سامان شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پیش کرنا ہے اورعمر ابن سعد ملعون کا خط بھی انہیں دینا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار