

Loading content...
اور اب یہ چوتھا واقعہ ہے جو ایاس بن عثل طائی کے حوالہ سے ہے اوریہ کوفہ سے 18ذوالحجہ کو نکلا تھا، چاروں واقعات مختلف اوقات میں اور مختلف مقامات پر پیش آئے ہیں جبکہ ہمارے سر سری بین حضرات انہیں ایک ہی جگہ پر بیان کر دیتے ہیں اور اس طرح بیان کرتے ہیں کہ یہ سارا ایک ہی واقعہ اور ایک ہی دن کا واقعہ نظر آتا ہے حالانکہ ہر واقعہ دوسرے سے کئی سو کلومیٹر دور واقع ہوا ہے، آپ خود فاصلے دیکھ لیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار