

Loading content...
یعنی اس سے آگے 95 کلومیٹر کے فاصلہ پر مدینہ تھا اور مدینے سے 482 کلومیٹر پر فید کا شہر تھا یعنی الماوان سے 577 کلومیٹر آگے اسی سلسلے کا تیسرا واقعہ پیش آیا جو عبداللہ بن شرح ابن سلیم کوفی کے حوالے سے بیان ہو چکا ہے کہ یہ حج سے واپسی کے بعد منزل فید سے کچھ پہلے بکیراسدی ملعون کو ملا اور اُس ملعون نے اسے کوفہ کے حالات سے آگاہ کیا اور منزل فید پر آکر عبداللہ بن شرح نے وہ تمام حالات بارگاہِ امام علیہ الصلوات والسلام میں پیش کئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار