

Loading content...
دوسرا واقعہ وہ ہے جو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی سب سے پہلی خبر پہنچنے کے ضمن میں بیان ہوا ہے، وہ دوا سدی جوانوں کا واقعہ تھا جن کا میں ذکر کر چکا ہوں یعنی عبداللہ بن سلیمان اور منذر بن مشمعل اسدی نے یہ اطلاع مدینہ پہنچنے سے پہلے دی تھی، یاد دہانی کے طور پر عرض کرتا چلوں کہ یہ اسدی جوان کوفہ سے 10 ذوالحجہ کو نکلے تھے اور یہ واقعہ مدینہ سے ایک منزل مکہ کی طرف پیش آیا تھا یعنی الماوان کے مقام پر انہوں نے کوفہ کا حال سنایا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار