

Loading content...
مثلاً ایک واقعہ وہ ہے جو بستان عامر سے نکلتے ہی پیش آیا تھا یعنی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا محملوں سے پیچھے رہ جانا اور جناب عباس علیہ الصلوات والسلام کا جاکر دریافت کرنا اور انہیں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت سے آگاہ فرمانا… یہ واقعہ 9ذوالحجہ کے دن کا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار