

Loading content...
پھر انہوں نے ایاس کو سامان کی ایک گٹھڑی دی اور اسے کہا کہ اسے تم نے نہیں کھولنا بلکہ اسے اسی حالت میںامامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پیش کردینا،اس گٹھڑی میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے استعمال کا سامان ہے اور ان کا وہ لباس بھی ہے جو انہوں نے شہادت کے وقت پہنا ہوا تھا، جو اُسی طرح خون آلود ہے اور ان کے استعمال کی باقی جو جو چیزیں ہمیں مل سکی ہیں وہ سب بھی اس میں موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار