

Loading content...
اُس وقت ابن سعد ملعون نے کہا کہ اِس کام کیلئے میں تمہیں اپنے اونٹوں میں سے ایک ناقہ دے دوں گا، تم واپس آکر مجھے لوٹا دینا،ہم تمہیں اس کام کی اُجرت بھی دیں گے، ایاس نے کہا کہ اگر یہ بات ہے تو میں جانے کیلئے تیار ہوں، انہوں نے کہا کہ پھر آج رات کو مکمل تیاری کر کے آجانا ہم تمہیں آج رات کو ہی روانہ کردیں گے، زادِ راہ بھی دیں گے اور کھانے پینے کا سامان بھی ساتھ دیں گے، بس ذرا جلدی آنا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار