

Loading content...
اُس وقت ایاس بن عثل طائی نے سلام کیا انہوں نے اسے سلام کا جواب دیا اور بیٹھنے کا اشارہ کیا ، یہ آ کر ان کے ساتھ بیٹھ گیا،اُس وقت ابن اشعث ملعون نے ایاس سے اس کا تازہ کلام سنا جو کہ اِس کی اپنی شان میں لکھا گیا تھا جس کی وجہ سے انعام کے طور پر اس ملعون نے اسے چند درہم کی ایک تھیلی دی اور پھراس کے بعدایاس سے بات کی کہ تم ہمارا یہ کام کرآؤ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار