

Loading content...
عین اُس وقت ایاس بن عثل طائی بغل میں تھیلا لٹکائے کمرے میں داخل ہوا اُس وقت محمد ابن اشعث بن قیس ملعون نے کہا کہ تم پریشان نہ ہو تمہاری مشکل حل ہو گئی ہے اس ملعون نے پوچھا کہ میری مشکل کیسے حل ہو گئی ہے تو ابن اشعث ملعون نے کہا کہ یہ شاعر آگیا ہے میں اسے کہہ دیتا ہوں یہ ابھی کوفے سے روانہ ہو جائے گا اور وصیت کے مطابق ہر چیز امامِ کائنات علیہ صلوات والسلام تک پہنچا دے گا یہ ایک غریب آدمی ہے تھوڑی سی اجرت کے لئے یہ ہر کام کرنے کے لئے رضا مند بھی ہو جائے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار