

Loading content...
اوریہ ملعون اِسی لئے پریشان تھا کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اسے وصیت فرمائی تھی کہ ایک تو تم شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو ہماری طرف سے خط لکھ کر آگاہ کرنا کہ وہ کوفہ تشریف نہ لائیں… دوسری وصیت یہ تھی کہ ہمارا گھوڑا اور تلوار وغیرہ فروخت کر کے ہمارا قرض اتاردینا اور جو پیسے بچ جائیں ان سے ہماری تجہیز و تکفین کے اخراجات کرنااور ہمارا باقی سامان اگر مل جائے تو وہ بھی شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام تک پہنچا دینا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار