

Loading content...
یہ تو میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ جو لوگ اصول کے دشمن ہوتے ہیں وہ فروع کے سخت پابند ہوتے ہیں، یہی وجہ تھی کہ جو لوگ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک گھر کے دشمن تھے وہ فروعی احکامات کے بڑے سخت پابندتھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار