

Loading content...
یہاں ایاس کے بارے میں بھی بتاتا چلوں کہ یہ ایاس بن عثل طائی قبیلہ بنی مالک بن عمر ابن ثمامہ طائی سے تعلق رکھتا تھا، اس کا کوئی خاص کاروبار نہیں تھا بلکہ یہ بڑے بڑے رؤساء کی شان میں قصائد لکھ کر ان کے سامنے سناتا تھا اور وہ رؤساء جو کچھ دے دیتے اس سے یہ پیٹ پالتا تھا، یہ ایک ایسا روایتی شاعر تھا جو شاعری کو پیشہ بنا لیتے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار