

Loading content...
کچھ دیر کے بعد ایک سیاہ فام غلام دروازے پر آیا جس کے ہاتھ میں نیزہ تھا، اُس نے دروازہ کھولا، اس شخص پرنظر پڑتے ہی اس سے کوئی بھی بات کئے بغیر وہ فوراً واپس چلا گیا کیونکہ وہ اس آنے والے شخص کو اچھی طرح جانتا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار