

Loading content...
17ذوالحجہ کے دن کوفہ کے محلہ بنی کندہ کی ایک عالیشان عمارت کے صدر دروازے پرایک شخص دستک دے رہا تھایہ عمارت محمد بن اشعث بن قیس کندی کے گھر کی عمارت تھی جس کا شمار رؤسائے کوفہ میں ہوتا تھا اس لئے یہ عمارت اس زمانے کے رؤساء کے مزاج کی ترجمانی کر رہی تھی اس دو منزلہ عالیشان عمارت کے مین گیٹ پر ایک شخص کھڑا تھا، جس نے دروازے پردستک دی اور پھر کسی غلام کی انتظار میں کھڑا ہو گیا تاکہ کوئی آئے تو وہ اندر جانے کی اجازت لے سکے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار