

Loading content...
اپنے جوان بیٹے کے سر کو ضعیف ماں نے پیار کر کے زمین پر رکھ دیا، پھرانہوں نے اپنے دائیں بائیں دیکھا، سامنے خیمے کی وہ چوب دکھائی دی جس کے ساتھ اُن کی بہو نے اپنے سر تاج کی نصرت کی تھی، انہوں نے دلہن کی پھینکی ہوئی وہ چوب اٹھائی، جھکی ہوئی کمر سیدھی کی اوراُس ملعون پر حملے کا ارادہ کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار