

Loading content...
جس وقت جناب وہبعلیہ السلام کی دلہن یہ بین کرنے میں مصروف تھیں، اس وقت شمر ملعون قریب آیا، اس کے ساتھ اُس کا سیاہ فام غلام بھی تھا، جو اس ملعون نے کسی ایرانی سے خریدا تھااور اُس کا نام تھا رستم ملعون تھا،اُس وقت شمر ملعون نے آہستہ سے اُسے کہا کہ اِس دلہن کا ہجر بھی دور کردو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار