

Loading content...
دلہن نے آکر ان کے سینے پر سر رکھااور روتے ہوئے بین کیا کہ اے میرا سرتاج کیا کوئی اِس طرح کے حالات میں بھی اپنی دلہن کو یوں تنہا چھوڑ کر جاتا ہے، ساتھ نبھانے کا وعدہ کر کے ساتھ چھوڑ جانا وفا تو نہیں ہے ،بین کرتے ہوئے فرماتی ہیں میرا سرتاج مجھے بھی اپنے ساتھ لے چلو میں آپ کی یہ حالت نہیں دیکھ سکتی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار